☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4358
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4358
ابْنُ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْحَجَّاجِ ، الْجُرَيْرِيِّ
نَا نَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، نَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْحَجَّاجِ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، بِهَذَا وَزَادَ فِيهِ:" أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَوَّجَنِي إِحْدَى ابْنَتَيْهِ بَعْدَ الأُخْرَى رَضِيَ بِي وَرَضِيَ عَنِّي؟، قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”میں تم لوگوں کو اللہ کے نام کی قسم دے کر دریافت کرتا ہوں کہ کیا تم لوگ یہ بات جانتے ہو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ایک صاحبزادی کے انتقال کے بعد اپنی دوسری صاحبزادی کا نکاح میرے ساتھ کیا تھا، آپ مجھ سے راضی تھے اور مجھ سے خوش تھے۔“ لوگوں نے جواب دیا: اللہ جانتا ہے کہ ایسا ہی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَحْبَاسِ/حدیث: 4438]
الحديث السابق → (4357) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4359)