☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4316
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4316
الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، مَكْحُولٍ ، أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ
نَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، قَالا: ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فَرَضَ فَرَائِضَ، فَلا تُضَيِّعُوهَا، وَحَرَّمَ حُرُمَاتٍ، فَلا تَنْتَهِكُوهَا، وَحَّدَ حُدُودًا، فَلا تَعْتَدُوهَا، وَسَكَتَ عَنْ أَشْيَاءَ مِنْ غَيْرِ نِسْيَانٍ، فَلا تَبْحَثُوا عَنْهَا" ، لَفْظُ يَعْقُوبَ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا ابوثعلبہ خشعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اللہ تعالیٰ نے کچھ فرائض مقرر کر دیے ہیں، تم انہیں ضائع نہ کرو، اس نے کچھ چیزوں کو حرام قرار دے دیا ہے، تم ان کا ارتکاب نہ کرو اور اس نے کچھ حدود متعین کر دی ہیں، تم ان کی خلاف ورزی نہ کرو، اس نے بھولے بغیر کچھ چیزوں کے بارے میں کچھ بیان نہیں کیا، تو تم ان کو کریدنے کی کوشش نہ کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4396]
الحديث السابق → (4315) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4317)