مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ النَّضْرِ ، عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، مُعْتَمِرٌ ، أَيُّوبَ ، أَبِي الْخَلِيلِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ ، أُمِّ الْفَضْلِ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ النَّضْرِ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَيُّوبَ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لا تُحَرِّمُ الإِمْلاجَةُ، وَالإِمْلاجَتَانِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”ایک یا دو گھونٹ پی لینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4380]