مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ فِي كِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ:" أَلا تَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا عَلَى طُهْرٍ" . مُرْسَلٌ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
Translation: محمد محی الدین .
عبداللہ بن ابوبکر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو جو خط لکھا تھا، اس میں یہ بات بھی تھی: ”تم قرآن کو صرف باوضو حالت میں چھونا۔“ یہ روایت ”مرسل“ ہے اور اس کے راوی ”ثقہ“ ہیں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 435]