عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ ، عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالا:" يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
مجاہد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں: ”رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ ہو، وہ حرمت کو ثابت کر دیتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4355]