بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، ابْنُ وَهْبٍ ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سَأَلَهُ:" تَرَى تُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَرَّةٌ وَاحِدَةٌ؟، قَالَ: نَعَمْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابوزبیر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایک مرتبہ رضاعت کے ذریعے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4354]