☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 426
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 426
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ابْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ ، عُمَرُ بْنُ رُزَيْقٍ ، زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نا ابْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ رُزَيْقٍ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: دَخَلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَقَالَ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَقْرَأَ أَحَدُنَا الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن رواحہ گھر داخل ہوئے (اس کے بعد انہوں نے پورا واقعہ بیان کیا ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں:) سیدنا عبداللہ بن رواحہ نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”کوئی شخص جنابت کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 433]
← Previous Hadith (425) Back to Bab Next Hadith → (427)