☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4222
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4222
حدیث نمبر: 4222 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، سَعِيدٌ ، قَتَادَةَ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، أنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ ، قَالَ:" خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ قَسَمَ لِكُلِّ إِنْسَانٍ نَصِيبَهُ مِنَ الْمِيرَاثِ، فَلا تَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ إِلا مِنَ الثُّلُثِ" ،.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منیٰ میں ہمیں خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: ”اللہ تعالیٰ نے تم میں سے ہر ایک شخص کا وراثت میں حصہ مقرر کر دیا ہے، اس لیے وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ہے، البتہ ایک تہائی مال میں (وصیت کی جا سکتی ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوَصَايَا/حدیث: 4299]
پچھلی حدیث → (4221) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4223)