☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4221
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4221
حدیث نمبر: 4221 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نُوحُ بْنُ دَرَّاجٍ ، أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ
نَا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، نَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ ، نَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا نُوحُ بْنُ دَرَّاجٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ وَلا إِقْرَارَ بِدَيْنٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”وارث کے لیے وصیت نہیں ہو گی اور نہ ہی (وراثت کے مال میں) قرض کا اقرار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوَصَايَا/حدیث: 4298]
پچھلی حدیث → (4220) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4222)