☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4215
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4215
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ لَقْلُوقٌ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَامٍ ، يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، الْحَسَنِ ، ابْنِ عُمَرَ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ لَقْلُوقٌ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَامٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا يَنْبَغِي لِرَجُلٍ أَتَى عَلَيْهِ ثَلاثَةٌ، وَلَهُ مَالٌ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ، إِلا أَوْصَى فِيهِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”کسی بھی شخص کے لیے یہ بات مناسب نہیں ہے کہ اس پر تین دن ایسے گزر جائیں کہ اس کے پاس ایسا مال موجود ہو کہ جس کے بارے میں اس نے وصیت کرنی ہو (اور اس نے وصیت نہ کی ہو)، اسے اس بارے میں وصیت کر دینی چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوَصَايَا/حدیث: 4292]
الحديث السابق → (4214) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4216)