☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4213
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4213
حدیث نمبر: 4213 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّى الشُّونِيزِيُّ ، مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَيُّوبُ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّى الشُّونِيزِيُّ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا حَقُّ امْرِئٍ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ وَلَهُ مَالٌ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ، إِلا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کسی بھی شخص کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کہ اس کے پاس کوئی ایسا مال موجود ہو، جس میں اس نے وصیت کرنی ہو اور پھر دو راتیں ایسی گزر جائیں (کہ اس نے وہ وصیت تحریر نہ کی ہو)، اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہونی چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوَصَايَا/حدیث: 4290]
پچھلی حدیث → (4212) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4214)