☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4210
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4210
حدیث نمبر: 4210 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمُقْرِئُ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي الْعَنْبَسِ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، الْمُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ ، نَافِعٍ ، ابْنُ عُمَرَ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمُقْرِئُ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي الْعَنْبَسِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أنا الْمُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، يَقُولُ: يَا ابْنَ آدَمَ اثْنَتَانِ لَمْ تَكُنْ لَكَ، وَاحِدَةٌ مِنْهُمَا جَعَلْتُ لَكَ نَصِيبًا مِنْ مَالِكَ حِينَ أَخَذْتُ بِكَظَمِكَ لأُطَهِّرَكَ بِهِ وَلأُزَكِّيَكَ، وَصَلاةُ عِبَادِي عَلَيْكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ أَجَلِكَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ”اے آدم کے بیٹے! تمہارے اندر دو خصوصیات ہیں، جو پہلے تم میں نہیں تھیں، ایک یہ کہ جب تم اپنے غصے پر قابوپاؤ گے، تو میں تمہارے مال میں اضافہ کر دوں گا، تاکہ اس طرح تمہیں پاک و صاف کروں اور دوسری یہ کہ جب تمہاری زندگی پوری ہو جائے گی، تو میرے بندے تمہارے لیے دعا کرتے رہیں گے (یا نماز ادا کریں گے)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوَصَايَا/حدیث: 4287]
پچھلی حدیث → (4209) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4211)