☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4204
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4204
حدیث نمبر: 4204 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْجَمَالُ ، هَاشِمُ بْنُ الْجُنَيْدِ أَبُو صَالِحٍ ، عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْجَمَالُ ، نَا هَاشِمُ بْنُ الْجُنَيْدِ أَبُو صَالِحٍ ، نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ، حِينَ حَدَّثَ فِيهِمُ الْمُوَلَّدُونَ أَبْنَاءُ سَبَايَا الأُمَمِ، فَوَضَعُوا الرَّأْيَ فَضَلُّوا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بنی اسرائیل اس وقت ہلاکت کا شکار ہو گئے، جب قیدی عورتوں کے بچوں نے ان میں نئی باتیں پیدا کرنی شروع کر دیں، ان لوگوں نے اپنی رائے پیش کرنا شروع کی اور وہ گمراہی کا شکار ہو گئے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النَّوَادِرِ/حدیث: 4281]
پچھلی حدیث → (4203) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4205)