☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4203
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4203
حدیث نمبر: 4203 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَرِيكٍ ، عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَرِيكٍ ، نَا أَبِي، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِيَّاكُمْ وَأَصْحَابَ الرَّأْيِ، فَإِنَّهُمْ أَعْدَاءَ السُّنَنِ، أَعْيَتْهُمُ الأَحَادِيثُ أَنْ يَحْفَظُوهَا، فَقَالُوا بِالرَّأْيِ، فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”تم اپنی رائے کی پیروی کرنے والوں سے بچنا، کیونکہ وہ لوگ سنت کے دشمن ہوں گے، وہ احادیث کو یاد نہیں رکھ سکیں گے اور اپنی رائے کے ذریعے حکم بیان کریں گے، وہ گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النَّوَادِرِ/حدیث: 4280]
پچھلی حدیث → (4202) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4204)