☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4188
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4188
أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ الْكَاتِبُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ ، عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ ، أَيُّوبَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
نَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ الْكَاتِبُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ عَمِّهِ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْمُدَبَّرُ لا يُبَاعُ، وَلا يُوهَبُ، وَهُوَ حُرٌّ مِنَ الثُّلُثِ" ، لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَإِنَّمَا هُوَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، مَوْقُوفٌ مِنْ قَوْلِهِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مدبر غلام کو فروخت نہیں کیا جا سکتا، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکتا، (میت کے) ایک تہائی مال میں سے وہ آزاد شمار ہو گا۔“ اس روایت کو صرف عبیدہ بن حسان نامی راوی نے سند کے ساتھ نقل کیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طور پر، یعنی ان کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4264]
← Previous Hadith (4187) Back to Bab Next Hadith → (4189)