☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4184
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4184
أَبُو بَكْرٍ ، يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، حَجَّاجٌ ، وَهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، شَرِيكٌ ، جَابِرٍ ، أَبِي جَعْفَرٍ
نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، نَا حَجَّاجٌ ، وَهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، قَالا: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا بَاعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِدْمَةَ الْمُدَبَّرَةِ" ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لَمْ أَجِدْ فِيهِ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَأَبُو جَعْفَرٍ وَإِنْ كَانَ مِنَ الثِّقَاتِ فَإِنَّ حَدِيثَهُ مُرْسَلٌ.
Translation: محمد محی الدین .
ابوجعفر نامی راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدبرہ کنیز کی خدمات کو فروخت کیا تھا۔ ابوبکر نامی راوی بیان کرتے ہیں: مجھے اس بارے میں صرف یہی حدیث مل سکی ہے اور ابوجعفر نامی راوی اگرچہ ثقہ ہیں، لیکن ان کی روایت ”مرسل“ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4260]
← Previous Hadith (4183) Back to Bab Next Hadith → (4185)