☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4162
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4162
أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْبَلَدِيُّ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى الرَّهَاوِيُّ ، وَأَبُو الْعَبَّاسِ الْمُخْتَارُ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، أَبِي أَبُو أُوَيْسٍ ، حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْبَلَدِيُّ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى الرَّهَاوِيُّ ، وَأَبُو الْعَبَّاسِ الْمُخْتَارُ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا أَمَةٍ وَلَدَتْ مِنْ سَيِّدُهَا، فَإِنَّهَا إِذَا مَاتَ حُرَّةٌ إِلا أَنْ يُعْتِقَهَا قَبْلَ مَوْتِهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کوئی کنیز اپنے آقا کے بچے کو جنم دیتی ہے، تو جب وہ آقا فوت ہو جائے، تو وہ کنیز آزاد ہوتی ہے، البتہ اگر آقا اپنے انتقال سے پہلے اسے آزاد کر دے (تو حکم مختلف ہو گا)۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صاحبزادے سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ کو جنم دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کے بچے نے اسے آزاد کروا دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4236]
← Previous Hadith (4161) Back to Bab Next Hadith → (4163)