☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4134
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4134
اللَّيْثُ ، الزُّهْرِيِّ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو صَالِحٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، وَأَبُو النَّضْرِ ، وَأَبُو الْوَلِيدِ ، اللَّيْثِ
وَقَالَ اللَّيْثُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَنَا شَهِيدٌ عَلَى هَؤُلاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَأَمَرَ بِدَفْنِهِمْ بِدِمَائِهِمْ، وَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِمْ، وَلَمْ يُغَسَّلُوا" ، حَدَّثَنَا النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو صَالِحٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، وَأَبُو النَّضْرِ ، وَأَبُو الْوَلِيدِ ، عَنِ اللَّيْثِ ، بِهَذَا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں قیامت کے دن ان لوگوں کا گواہ ہوں گا۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم کے تحت انہیں ان کے خون سمیت دفن کر دیا گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ ادا نہیں کی، ان لوگوں کو غسل نہیں دیا گیا۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ السِّيَرِِِِِ/حدیث: 4208]
← Previous Hadith (4133) Back to Bab Next Hadith → (4135)