أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَفَّانُ ، شُعْبَةُ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا عَفَّانُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، قَالَ: لا يُخْتَلَفُ فِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لِلْفَارِسِ ثَلاثَةٌ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
ایک اور سند کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”گھڑسوار کے لیے تین حصے ہوں گے اور پیادہ شخص کے لیے ایک حصہ ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ السِّيَرِِِِِ/حدیث: 4185]