☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4088
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4088
حدیث نمبر: 4088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَالِكُ بْنُ يَحْيَى ، عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، زِيَادُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ ، عُمَرُ
نَا نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، نَا مَالِكُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ زِيَادُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ لِجَلِيسٍ لَهُ:" هَلْ تَدْرِي كَيْفَ قَضَى عُمَرُ فِي الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ؟، قَالَ: لا، قَالَ: فَإِنِّي لأَعْلَمُ خَلْقِ اللَّهِ كَيْفَ كَانَ قَضَى فِيهِمَا عُمَرُ جَعَلَ الْخَالَةَ بِمَنْزِلَةِ الأُمِّ، وَالْعَمَّةَ بِمَنْزِلَةِ الأَبِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
شعبی بیان کرتے ہیں: زیاد بن ابوسفیان نے اپنے ساتھی سے کہا: ”کیا تم جانتے ہو کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پھوپھی اور خالہ کے بارے میں کیا فیصلہ دیا تھا؟“ اس شخص نے جواب دیا: ”جی نہیں!“ تو زیاد نے کہا: ”میں اس بارے میں سب سے بہتر جانتا ہوں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں کیا فیصلہ دیا تھا، انہوں نے خالہ کو ماں کی جگہ اور پھوپھی کو باپ کی جگہ قرار دیا تھا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4161]
پچھلی حدیث → (4087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4089)