☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4043
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4043
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، وَأَبُو أُمَيَّةَ الطَّّرَسُوسِيُّ ، أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، طَاوُسٍ ، عَائِشَةَ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، وَأَبُو أُمَيَّةَ الطَّّرَسُوسِيُّ ، قَالُوا: نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اللَّهُ مَوْلَى مَنْ لا مَوْلَى لَهُ، وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لا وَارِثَ لَهُ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس شخص کا کوئی مولیٰ نہ ہو، اللہ تعالیٰ اس کا مولیٰ ہے اور جس شخص کا کوئی وارث نہ ہو، اس کا ماموں اس کا وارث بنے گا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اس شخص کے مولیٰ ہوں گے، جس کا کوئی مولیٰ نہ ہو اور ماموں اس شخص کا وارث بنے گا، جس کا کوئی وارث نہ ہو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4113]
الحديث السابق → (4042) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4044)