☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4039
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4039
حدیث نمبر: 4039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمِنْقَرِيُّ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، سَعِيدٌ ، قَتَادَةَ ، جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمِنْقَرِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ مَوْلًى لِحَمْزَةَ تُوُفِّيَ، فَتَرَكَ ابْنَتَهُ، وَابْنَةَ حَمْزَةَ، فَأَعْطَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَتَهُ النِّصْفَ، وَلابْنَةِ حَمْزَةَ النِّصْفُ" ، هَكَذَا نَاهُ مِنْ أَصْلِهِ بِهَذَا الإِسْنَادِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کا غلام فوت ہو گیا، اس نے ایک بیٹی اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی (اپنے پس ماندگان میں) چھوڑی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس غلام کی بیٹی کو نصف حصہ دیا اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی کو بھی نصف حصہ دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4109]
پچھلی حدیث → (4038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4040)