وَنا ابْنُ الْمُغِيرَةِ، نَا الرَّمَادِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتٍ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ.
الترجمة: محمد محی الدین .
عکرمہ بیان کرتے ہیں: ثابت کی اہلیہ (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)، انہوں نے (اس کی سند میں) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ذکر کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 4027]