☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3824
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3824
حدیث نمبر: 3824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا أَبُو دَاوُدَ، نَا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ:" كَانَ فِينَا امْرَأَةٌ، يُقَالُ لَهَا: بَحْرِيَّةُ زَوَّجَتْهَا أُمُّهَا وَأَبُوهَا غَائِبٌ، فَلَمَّا قَدِمَ أَبُوهَا أَنْكَرَ ذَلِكَ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ،" فَأَجَازَ النِّكَاحَ" ،.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
شیبانی بیان کرتے ہیں: ہمارے (محلہ یا قبیلہ میں) ایک عورت تھی، جس کا نام بحریہ تھا، اس کی ماں نے اس کی شادی کر دی، اس کا باپ اس وقت وہاں موجود نہ تھا، جب اس کا باپ آیا، تو اس نے اس رشتے سے انکار کر دیا، اس نے یہ معاملہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس نکاح کو برقرار رکھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3885]
پچھلی حدیث → (3823) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3825)