☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3811
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3811
حدیث نمبر: 3811 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، جُمْهَانَ ، أُمِّ بَكْرَةَ الأَسْلَمِيَّةِ ، عُثْمَانُ
نَا نَا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جُمْهَانَ مَوْلَى الأَسْلَمِيِّ، عَنْ أُمِّ بَكْرَةَ الأَسْلَمِيَّةِ ،" أَنَّهَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا فِي زَمَانِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، فَقَالَ عُثْمَانُ هِيَ تَطْلِيقَةٌ، إِلا أَنْ يَكُونَا سَمَّيَا شَيْئًا فَهُوَ عَلَى مَا سَمَّيَاهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
جمہان بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں سیدہ ام بکرہ اسلمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر سے خلع حاصل کر لیا، تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ ایک طلاق شمار ہو گی، البتہ اگر ان دونوں نے کچھ اور طے کر لیا ہو، تو وہ ان کے طے کیے ہوئے مطابق (شمار ہو گا)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3872]
پچھلی حدیث → (3810) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3812)