☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3804
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3804
أَبُو بَكْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، أَبُو عَوَانَةَ ، جَابِرٍ ، مُجَاهِدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ:" إِذَا كَانَ تَحْتَ الرَّجُلِ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَظَاهَرَ مِنْهُنَّ، تُجْزِيهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کسی شخص کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان سب کے ساتھ ظہار کرے، تو اسے ایک ہی کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3865]
← Previous Hadith (3803) Back to Bab Next Hadith → (3805)