☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3803
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3803
أَبُو بَكْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، مُعَلَّى ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، سُئِلَ" عَنْ رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَةٍ، قَالَ: كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنی چار بیویوں کے ساتھ ظہار کر لیتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”اس کا کفارہ ایک ہی ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3864]
← Previous Hadith (3802) Back to Bab Next Hadith → (3804)