☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3799
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3799
حدیث نمبر: 3799 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، مُعَلَّى ، يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ
نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ ،" أَنَّهُ ظَاهَرَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ وَقَعَ بِامْرَأَتِهِ، قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُكَفِّرَ تَكْفِيرًا وَاحِدًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ظہار کر لیا، پھر کفارہ ادا کرنے سے پہلے انہوں نے اس خاتون کے ساتھ صحبت بھی کر لی، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اس بات کا تذکرہ کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ ایک ہی کفارہ ادا کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3859]
پچھلی حدیث → (3798) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3800)