مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ ، صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ ، سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ الْهَمْدَانِيُّ ، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
نَا نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ ، نَا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ ، نَا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ الْهَمْدَانِيُّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" امْرَأَةُ الْمَفْقُودِ، امْرَأَتُهُ حَتَّى يَأْتِيَهَا الْخَبَرُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مفقود شخص کی اہلیہ اس کی بیوی رہے گی، جب تک اس عورت کے پاس (مفقود کی موت کی) اطلاع نہیں آ جاتی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3849]