إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، أَبُو مُوسَى ، مَطَرٍ ، رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَبُو مُوسَى ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى، نَا سَعِيدٌ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ:" لا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا، عِدَّتُهَا عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”تم ہمارے سامنے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت (کا حکم) خلط ملط نہ کرو، اس کی عدت بیوہ عورت کی عدت جتنی، یعنی ام ولد کی عدت (چار ماہ دس دن) ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3839]