إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، أَبُو مُوسَى ، عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ
نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَبُو مُوسَى ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، بِإِسْنَادِهِ، قَالَتْ: وَكَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ فَلَمَّا أَعْتَقْتُهَا، قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ شِئْتِ أَنْ تَمْكُثِي تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ، وَإِنْ شِئْتِ أَنْ تُفَارِقِيهِ فَارَقْتِهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: وہ (بریرہ رضی اللہ عنہا) ایک غلام کی بیوی تھی، جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے آزاد کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اگر تم چاہو، اس غلام کی بیوی رہو، اور اگر چاہو، تو اس سے علیحدگی اختیار کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3754]