نَا ابْنُ غَيْلانَ، نَا أَبُو هِشَامٍ، نَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الزَّوْجُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: ”جس شخص کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے، اس سے مراد شوہر ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3723]