☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 362
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 362
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ ، الْيَمَانُ أَبُو حُذَيْفَةَ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
وَرُوِيَ عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا الْيَمَانُ أَبُو حُذَيْفَةَ ، عَنْ عَمْرَةَ ، قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الأُذُنَيْنِ، فَقَالَتْ: مِنَ الرَّأْسِ، وَقَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ أُذُنَيْهِ ظَاهِرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا إِذَا تَوَضَّأَ" . الْيَمَانُ ضَعِيفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
عمرہ نامی خاتون بیان کرتی ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دونوں کانوں کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا: ”یہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ پھر انہوں نے یہ بتایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دونوں کانوں کے باہر والے حصے اور اندرونی حصے کا وضو کرتے ہوئے مسح کیا کرتے تھے۔ اس روایت کا ایک راوی یمان ”ضعیف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 368]
← Previous Hadith (361) Back to Bab Next Hadith → (363)