أَبُو طَاهِرٍ الْقَاضِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ ، أَبُو طَالِبٍ عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَاصِمٍ ، سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَلِيُّ
نَا نَا أَبُو طَاهِرٍ الْقَاضِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ ، نَا أَبُو طَالِبٍ عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عِقَابٍ، وَأَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ، فَقَالَ:" امْرَأَةٌ أَنَا وَلِيُّهَا تَزَوَّجَتْ بِغَيْرِ إِذْنِي، فَقَالَ عَلِيُّ عَلَيْهِ السَّلامُ:" تَنْظُرُ فِيمَا صَنَعَتْ إِذَا كَانَتْ تَزَوَّجَتْ كُفُؤًا أَجَزْنَا ذَلِكَ لَهَا، وَإِنْ كَانَتْ تَزَوَّجَتْ مَنْ لَيْسَ لَهَا بِكُفُؤٍ جَعَلْنَا ذَلِكَ إِلَيْكَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سماک بن حرب بیان کرتے ہیں: ایک شخص سیدنا علی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور بولا: ”ایک لڑکی ہے، میں اس کا ولی ہوں، اس نے میری اجازت کے بغیر شادی کر لی ہے۔“ تو سیدنا علی علیہ السلام نے فرمایا: ”اس لڑکی نے جو حرکت کی ہے، اس کے بارے میں ہماری رائے یہ ہے کہ اگر اس نے کفو میں شادی کی ہے، تو ہم اسے برقرار رکھیں گے، اور اگر اس نے کسی ایسے شخص کے ساتھ شادی کی ہے، جو اس کا کفو نہیں ہے، تو ہم (اسے برقرار رکھنے یا کالعدم کرنے کا اختیار) تمہیں دیں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3572]