سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ ، عُثْمَانُ بْنُ الْيَمَانِ ، دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، مُوسَى بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، نَا عُثْمَانُ بْنُ الْيَمَانِ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" كَانَ صَدَاقُنَا إِذْ كَانَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ أَوَاقٍ، وَيَضْرِبُ بِيَدِهِ عَلَى الأُخْرَى، فَذَلِكَ أَرْبَعُمِائَةِ دِرْهَمٍ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے درمیان موجود تھے، تو ہم دس اوقیہ مہر ادا کرتے تھے، پھر انہوں نے ایک ہاتھ دوسرے پر مارتے ہوئے فرمایا: ”یہ چار سو درہم ہوتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3523]