مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَبِي الرِّجَالِ ، عُمَرُ
نَا نَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ أُمِّهِ عَمْرَةَ، قَالَتْ:" اسْتَبَّ رَجُلانِ فَقَالَ أَحَدُهُمَا: مَا أُمِّي بِزَانِيَةٍ وَلا أَبِي بِزَانٍ، فَشَاوَرَ عُمَرُ الْقَوْمَ، فَقَالُوا: مَدَحَ أَبَاهُ وَأُمَّهُ، فَقَالَ: لَقَدْ كَانَ لَهُمَا مِنَ الْمَدْحِ غَيْرُ هَذَا، فَضَرَبَهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرہ بیان کرتی ہیں: دو آدمیوں کے درمیان گالی گلوچ ہو گئی، تو ان میں سے ایک نے کہا: ”میری ماں زانیہ نہیں تھی، میرا باپ بھی زانی نہیں تھا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا، تو انہوں نے کہا: ”اس شخص نے اپنے والد اور والدہ کی تعریف کی ہے (کہ وہ زانی نہیں تھے)۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تعریف کرنے کے لیے ان دونوں میں اور بھی خوبیاں تھیں۔“ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو (کوڑے) لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3479]