مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ
نَا نَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَكَمِ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنِ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَّ رَجُلا قَالَ لِرَجُلٍ:" يَا ابْنَ شَامَةِ الْوَذْرِ، فَاسْتَعْدَى عَلَيْهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَقَالَ: إِنَّمَا عَنَيْتُ بِهِ كَذَا وَكَذَا"، فَأَمَرَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَجُلِدَ الْحَدَّ" .
Translation: محمد محی الدین .
معاویہ بن قرہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے دوسرے شخص سے کہا: ”اے مرد کی شرمگاہ سونگھنے والی عورت (یعنی زنا کرنے والی عورت) کے بیٹے!“ تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اسے پکڑ لیا، اس نے کہا: ”میں اس کے ذریعے یہ معنی مراد لیے ہیں۔“ تو سیدنا عثمان کے حکم کے تحت اسے کوڑے لگائے گئے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3478]