☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 3393
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 3393
يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ شَيْبَةَ ، مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو أُوَيْسٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُوَيْسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ، عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، عَمِّهِ
نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ شَيْبَةَ ، حَدَّثَنِي مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو أُوَيْسٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُوَيْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، عَنْ عَمِّهِ وَكَانَ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا زَنَتِ الأَمَةُ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِذَا زَنَتِ الأَمَةُ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِذَا زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ بِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
عباد بن تمیم اپنے چچا، جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے ہیں، کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی کنیز زنا کا ارتکاب کرے، تو اسے کوڑے مارو، اگر وہ دوبارہ زنا کا ارتکاب کرے، تو اسے کوڑے مارو، اگر وہ پھر اس کا ارتکاب کرے، تو اسے کوڑے مارو، اور پھر اسے فروخت کرو، خواہ ایک رسی (کے عوض میں فروخت کرو)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3443]
الحديث السابق → (3392) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (3394)