☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 329
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 329
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ النَّحَّاسِ ، أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، الْحُسَيْنُ ، عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، كَثِيرُ بْنُ شَيْبَانَ ، الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ النَّحَّاسِ ، نا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا كَثِيرُ بْنُ شَيْبَانَ ، قَالَ: نا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَمَضْمَضُوا وَاسْتَنْشِقُوا وَالأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ. مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”(وضو کرتے ہوئے) کلی کرو اور ناک میں پانی ڈالو اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں (یعنی سر کی طرح کانوں پر بھی مسح کیا جائے گا)۔“ اس روایت کا راوی ربیع بن بدر متروک الحدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 334]
← Previous Hadith (328) Back to Bab Next Hadith → (330)