☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3273
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3273
حدیث نمبر: 3273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحْرِزٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، سُفْيَانُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، الزُّهْرِيِّ ، حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ ، الْبَرَاءِ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحْرِزٍ ، نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، أَنَّ نَاقَةً لآلِ الْبَرَاءِ أَفْسَدَتْ شَيْئًا فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ حِفْظَ الثِّمَارِ عَلَى أَهْلِهَا بِالنَّهَارِ، وَضَمَّنَ أَهْلَ الْمَاشِيَةِ مَا أَفْسَدَتْ مَاشِيَتُهُمْ بِاللَّيْلِ" ،.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حرام بن محیصہ، سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: سیدنا براء رضی اللہ عنہ کے خاندان کی اونٹنی نے کسی چیز کو نقصان پہنچایا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا: ”پھلوں (یعنی باغات اور پیداوار) کی دن کے وقت حفاظت کرنا ان کے مالکان کے ذمے ہے اور مویشیوں کے مالکان اس چیز کا تاوان ادا کریں گے جو نقصان دہ مویشی رات کے وقت کسی چیز کو پہنچاتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3317]
پچھلی حدیث → (3272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3274)