☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 3270
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 3270
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، الأَوْزَاعِيِّ ، الزُّهْرِيِّ ، حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ،" أَنَّ نَاقَةً لِرَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ دَخَلَتْ حَائِطًا فَأَفْسَدَتْ فِيهِ، فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَهْلِ الْحَوَائِطِ حِفْظَهَا بِالنَّهَارِ، وَعَلَى أَهْلِ الْمَوَاشِي مَا أَفْسَدَتْ مَاشِيَتُهُمْ بِاللَّيْلِ" ، قَالَ يُونُسُ: سَمِعَهُ الشَّافِعِيُّ، مِنْ أَيُّوبَ، لأَنَّهُ قَالَ: عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَرَامٍ، عَنِ الْبَرَاءِ،.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک انصاری کی اونٹنی ایک باغ میں داخل ہوئی اور وہاں نقصان پہنچایا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا: ”باغات کے مالکان دن کے وقت ان کی حفاظت کے ذمے دار ہیں، جب کہ مویشیوں کے مالکان اس بات کے ذمے دار ہوں گے جو ان کے جانور رات کے وقت نقصان پہنچاتے ہیں۔“ یونس بیان کرتے ہیں: شافعی نے اس روایت کو ایوب سے سنا ہے، لیکن انہوں نے اسے زہری کے حوالے سے، حرام کے حوالے سے، سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3314]
الحديث السابق → (3269) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (3271)