☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 327
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 327
أَبِي ، مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَاغِنْدِيُّ ، أَبُو كَامِلٍ
حَدَّثَنَا بِهِ أَبِي ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَاغِنْدِيُّ ، ثنا أَبُو كَامِلٍ بِهَذَا. تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كَامِلٍ عَنْ غُنْدَرٍ ووُهِمَ عَلَيْهِ فِيهِ تَابَعَهُ الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ. وَالصَّوَابُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُرْسَلا. فَأَمَّا حَدِيثُ الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے، جس میں بعض مقام پر راوی کو وہم ہوا ہے۔ اس روایت کا تابع بھی موجود ہے لیکن اس کو نقل کرنے والا راوی متروک ہے۔ تاہم زیادہ درست یہ ہے، یہ روایت سلیمان بن موسیٰ نامی راوی کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ”مرسل“ روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 332]
← Previous Hadith (326) Back to Bab Next Hadith → (328)