عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ الْبَزَّازُ ، أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الثَّعْلَبِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي نَافِعٍ ، عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ الْبَزَّازُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الثَّعْلَبِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي نَافِعٍ ، نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يُحْصِنُ الْمُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا" ، وَهِمَ عَفِيفٌ فِي رَفْعِهِ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کسی کو اللہ کا شریک سمجھنا، کسی (شخص) کو محصن نہیں بناتا۔“ اس حدیث کو مرفوع روایت کے طور پر نقل کرنے میں عفیف بن سالم نامی راوی کو وہم ہوا ہے، درست یہ ہے کہ یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3293]