☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3250
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3250
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ الْبَزَّازُ ، أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الثَّعْلَبِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي نَافِعٍ ، عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ الْبَزَّازُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الثَّعْلَبِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي نَافِعٍ ، نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يُحْصِنُ الْمُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا" ، وَهِمَ عَفِيفٌ فِي رَفْعِهِ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کسی کو اللہ کا شریک سمجھنا، کسی (شخص) کو محصن نہیں بناتا۔“ اس حدیث کو مرفوع روایت کے طور پر نقل کرنے میں عفیف بن سالم نامی راوی کو وہم ہوا ہے، درست یہ ہے کہ یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3293]
← Previous Hadith (3249) Back to Bab Next Hadith → (3251)