الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ مَثْنَى ، مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ مَثْنَى ، نَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،" أَنَّ رَجُلا قَتَلَ رَجُلا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا، وَذَلِكَ قَوْلُهُ: إِلا أَنْ أَغْنَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ سورة التوبة آية 74 بِأَخْذِهِمُ الدِّيَةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص نے دوسرے کو قتل کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کی دیت بارہ ہزار درہم مقرر کی۔ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان سے یہی مراد ہے: ”ماسوائے اس صورت کے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول اپنے فضل سے انہیں غنی کر دیں۔“ یعنی وہ لوگ دیت وصول کر کے (غنی ہو جائیں گے)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3246]