☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 3108
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 3108
ابْنِ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ
قُرِئَ عَلَى قُرِئَ عَلَى ابْنِ صَاعِدٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ إِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، وَقَالَ: " إِنَّكُمْ يَا مَعْشَرَ خُزَاعَةَ قَدْ قَتَلْتُمْ: هَذَا الْقَتِيلُ مِنْ هُذَيْلٍ، وَأَنَا عَاقِلُهُ، فَمَنْ قُتِلَ بَعْدُ فَأَوْلِيَاءُ الْقَتِيلِ بَيْنَ خِيَرَتَيْنِ، إِنْ أَحَبُّوا قَتَلُوا، وَإِنْ أَحَبُّوا أَخَذُوا الْعَقْلَ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اے خزاعہ قبیلے کے لوگو! تم لوگوں نے ہذیل قبیلے کے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا، میں اس کی دیت ادا کروں گا، اس کے بعد جو شخص قتل ہو گا، تو مقتول کے پسماندگان کو دو میں سے ایک بات کا اختیار ہو گا، اگر وہ پسند کریں، تو (قصاص کے طور پر قاتل کو) قتل کر دیں گے، اور اگر وہ پسند کریں، تو دیت وصول کر لیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3146]
الحديث السابق → (3107) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (3109)