عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، ذُؤَيْبُ بْنُ عِمَامَةَ ، حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، ابْنِ عُمَرَ
ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، نَا ذُؤَيْبُ بْنُ عِمَامَةَ ، نَا حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ" نَهَى عَنْ بَيْعِ الْكَالِئِ بِالْكَالِئِ" ، قَالَ اللُّغَوِيُّونَ: هُوَ النَّسِيئَةُ بِالنَّسِيئَةِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ روایت نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کالئی کے عوض میں کالئی کا سودا کرنے سے منع کیا ہے۔ اہل لغت نے یہ بات بیان کی ہے: اس سے مراد ادھار کے عوض میں ادھار سودا کرنا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 3061]