الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ السَّرَّاجُ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، طَلِيقِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ السَّرَّاجُ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، نَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ طَلِيقِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَلْعُونٌ مَنْ فَرَّقَ" ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا مُبْهَمٌ وَهَذَا عِنْدَنَا فِي السَّبْيِ وَالْوَلَدِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”علیحدگی کرنے والا شخص ملعون ہے۔“ ابوبکر نامی راوی بیان کرتے ہیں: یہ الفاظ مبہم ہیں، ہمارے نزدیک اس سے مراد یہ ہے کہ کسی قیدی اور اس کی اولاد کے درمیان علیحدگی کروائی جائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 3044]