☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2998
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2998
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، نَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، نَحْوَهُ وَزَادَ، ثم قال: " نَحْنُ نَازِلُونَ خَيْفَ بَنِي كِنَانَةَ حَيْثُ تَقَاسَمَتْ قُرَيْشٌ عَلَى الْكُفْرِ" .
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت زہری سے منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے) فرمایا: ”ہم خیف بنی کنانہ میں پڑاؤ کریں گے، جہاں قریش نے کفر پر ثابت قدم رہنے کی قسم اٹھائی تھی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 3031]
← Previous Hadith (2997) Back to Bab Next Hadith → (2999)