☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2992
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2992
عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُسْتَمْلِي ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، ابْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، سُرَّقٍ
ثنا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُسْتَمْلِي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، نَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، عَنْ سُرَّقٍ ، قَالَ:" كَانَ لِرَجُلٍ مَالٌ عَلَيَّ، أَوْ قَالَ: عَلَيَّ دَيْنٌ، فَذَهَبَ بِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُصِبْ لِي مَالا، فَبَاعَنِي مِنْهُ، أَوْ بَاعَنِي لَهُ" ، خَالَفَهُ ابْنَا زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ.
Translation: محمد محی الدین .
سراقہ بیان کرتے ہیں: میں نے کسی شخص کا کچھ مال دینا تھا (راوی کو شک ہے کہ شاید یہ الفاظ ہیں: کسی شخص کا قرض دینا تھا)، وہ شخص مجھے لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، تو میرا جو بھی مال تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے اس شخص کو (ادائیگی) کے لیے فروخت کر دیا۔ زید بن اسلم کے دونوں بیٹوں نے اسے نقل کرنے میں مختلف بات نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 3025]
← Previous Hadith (2991) Back to Bab Next Hadith → (2993)